عصابتان من امتی احرز ھمااللہ من النار عصابة تغزو الھند و عصابة تکون مع عیسی بن مریم
(سنن نسائی باب غزوہ الھند)
میری امت کی دو جماعتیں ایسی ہیں جن کو اللہ تعالی نے جہنم سے آزاد کر دیاہے۔ ایک وہ جماعت جو ھند کے خلاف جہاد میں شریک ہو گی ۔ دوسری وہ جو حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ ملکر کر (دجال کیخلاف) جہاد کریگی۔
(النساء)
السلام علیکم
اس سائیٹ کا مقصد انٹرنیٹ کے استعمال کرنے والوں کو صحیح اسلام (قرآن اورحدیث) کی معلومات پہنچائی جائیں۔ اس سائیٹ میں آپ کو ملیں گی اسلامی کتابیں ، مشہور اور مستند عالم دین کی آڈیو اور ویڈیو تقاریر ‘ حمد نعتیں اور ترانے ، سافٹ ویرز ، اسلامی مضامین َ تلاوت قرآن پاک ، احادیث کی کتابیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ ملیں گی جہادی ویڈیوز ۔ اگر آپ ہمارے ساتھ کوئی اسلامی یا حالات حاضرہ پر مضمون شئیر کرنا چاہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں
جزاک اللہ خیر